اسلام آباد (سی ایل نیوز) اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز ہسپتال نے حکومت کو خط لکھ دیا۔ خط میں ہسپتال انتظامیہ نے درخواست کی ہے کہ مریضوں کو متبادل جگہ فراہم کی جائے کیونکہ ہسپتال میں مریضوں کی گنجائش ختم ہو چکی ہے۔ وزارت صحت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ آکسیجن کا زخیرہ صرف کرونا مرضوں کے لئے ہیں اور کسی دوسری بیماری کے مریض کے لئے نا تو جگہ ہے نا آکسیجن۔ لہٰذا ان مریضوں کے لئے متبادل انتظامات کئے جائیں۔
334