373

روس نے جانوروں کےلئےکرونا ویکسین تیار کر لی

ماسکو (سی ایل نیوز آن لائن) روس دنیا کا پہلا ملک ہے جو جانوروں کے لئے کرونا ویکسین تیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس نے جانوروں کے لئےکرونا ویکسین تیار کر لی ہے اور دعویٰ کئیا ہے کہ آئندہ کچھ دنوں میں یہ ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہو گی

روسی حکام کے مطابق اس وقت جانوروں کی کرونا ویکسین کی ابتدائ طور پر 17000 خوراکیں تیار کی گئ ہیں۔ مگر جلد ہی اسکی تعداد 3 لاکھ ماہانہ تک پہنچائ جائے گی اور مستقبل میں یہ تعداد 5 لاکھ ماہانی تک پہنچانے کا ارادہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں