سیالکوٹ (سی ایل نیوز آن لائن) مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان صاحبہ خاتون اے سی سیالکوٹ پر انتہائ بدتمیزی سے غصہ نکالنے لگی۔ فردوس عاشق اعوان صاحبہ سیالکوٹ میں ایک رمضان بازار کا دورہ کر رہی تھیں۔ اس دوران اے سی سیالکوٹ بھی فردوس عاشق اعوان صاحبہ کے ساتھ تھیں۔ تاہم فردوس عاشق اعوان صاحبہ کسی بات پر بگڑ گئیں اور خاتون افسر کو انتہائ بدتمیزی سے شدید جھاڑ پلا دی۔ خاتون افسر انتہائ تحمل سے صفائیاں دیتی رہیں مگر فردوس عاشق اعوان صاحبہ انھیں بولنے کا موقع دئے بغیر سب کے سامنے شدید غصے میں ڈانٹ پلاتی رہیں۔ وہ کیا کہ رہی تھیں دیکھئے۔،
240