القدس (سی ایل نیوز آن لائن) اسرائیلی فورسز کا مسجد الاقصیٰ میں تراویح کی نماز ادا کرتے نہتے فلسطینیوں پر حملہ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائلی فورسز نے گزشتہ رات فلسطینیوں پر اس وقت شدید گولا باری اور شیلینگ کی جب مسجدالاقصیٰ میں لوگ تراویح کی نماز ادا کر رہے تھے۔ تاہم گولہ باری سے کوئ ایک نمازی بھی نماز چھوڑ کر نہیں گیا بالکہ نماز کی ادائگی جاری رکھی گئ۔ بعد ازاں اسرائیلی فورسز نے نمازیوں کے منتشر نا ہونے پر دھاوا بول دیا جس سے درجوں نہتے معصوم فلسطینی زخمی اور شہید ہو گئے۔ فلسطینی حلال احمر کے مطابق اب تک 53 افراد زخمی اور درجنوں شہید ہو چکے ہیں۔
400