لاہور (سی ایل نیوز) شب قدر یعنی 27 رمضان کی رات پوری امت مسلمہ کے لئے باعث برکت و سعادت ہوتی ہے جسکا امت مسلمہ پورا سال بیچینی سے انتظار کرتے ہیں۔ اس رات مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں کیونکہ اللہ تبارک تعالیٰ سورت القدر میں ارشاد فرماتا ہے کہ “یہ رات طلوع فجر تک سلامتی کی رات ہے” (مفہوم)۔ تاہم ایک جید روحانی عامل جناب ابو عبداللہٰ صاحب نے اس رات کی مناسبت سے ایک انتہائ معتبر اور آزمودہ قرآنی عمل بتایا ہے جسکو پڑھنے والا پورا سال آفات و بلیات ، بیماری اور ہم قسم کے جادو سے محفوظ رہتا ہے (باقی اللہٰ کی منشا)۔ آپ بھی یہ عمل سنئے، پڑھئے اور اپنا ایمان تازہ کیجئے۔
562