تیل ابیب (سی ایل نیوز آن لائن) فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل پر 11 راکٹ داغے جس سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ہر طرف آگ ہی آگ لگی ہے۔ واضح رہے کہ حماس نے آج صبح اسرائیل کو وارننگ دی تھی کہ شام تک اپنی فوجیں غزا کی پٹی سے نکال لے مگر اسرائیلی ہٹ دھرمی جاری رہی جس پر حماس نے اب جوابی وار کئیا ہے۔
401