سیل ایل نیوز (معلومات) کیا آپ جانتے ہیں اسرائیل کا کوئ آفیشل نیقشہ نہیں ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ وہ سوال جسکا جواب جان کر آپکو اسرائیل کا مکروہ چہرہ مزید آشکار ہوگا۔ دراصل اسرائیل دنیا کے نقشے پر کوئ ملک نہیں ہے۔ یہ ایک قابض ریاست ہے جس کا کوئ وجود نہیں ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کرکے بنایا گیا ایک ملک ہے۔ ہر کچھ عرصے بعد یہ دہشتگرد ریاست فلسطینی علاقوں پر قبضہ کر کے انہیں اپنی ریاست کا حصہ بنا لیتی ہے۔ اس لئے اسکی کوئ شکل یا سرحد نہیں ہےا ور انھی وجوہات کی وجہ سے اسرائیل کا کوئ آفیشل نقشہ نہیں ہے کیونکہ آفیشل نقشہ اس ملک کا ہوتا ہے جسکی سرحدیں طے شدہ ہوں جبکہ اسرائیل کی کوئ طے شدہ سرحد نہیں ہے۔ یہ ایک دشہتگرد ریاست ہے جو فلسطینیوں کے علاقوں پر قبضۃ کر کے اسرائیل میں شامل کر لیتی ہے ۔زیر نظر تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اسرائیل نے کس طرح گزشتہ کئی دہائیوں میں فلسطینی علاقوں پر قبضہ کر کے انھیں اسرائیل میں شامل کئیا۔ نقشے میں شبز حصہ فلسطین کو جبکہ سفید حصہ اسرائیل کو ظاہر کرتا ہے۔
362