360

ویکسین لگوانے والے پپیاں اور جپھیاں کر سکتے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان کی پھر سے انٹری

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) صوبائ مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان اپنے بیان کے باعث ایک بار پھر بحث کا موضوع بن گئ ہیں۔ اپنے تازہ بیان میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ جو لوگ ویکیسن لگو چکے ہیں وہ پپیاں اور جپھیاں کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ فردوس عاشق اعوان نے اپنے سابقہ بیان میں کہا تھا کہ عید پر کوئ پپیاں اور جپھیاں نہیں ہونگیں اور بعد ازاں انھوں نے وضاحت بھی کی تھی پپیوں اور جپھیوں سے مراد چھوٹے بڑوں کا آپس میں عد ملنا ہے نا کہ کوئ اور غلط مطلب تاہم اب انکا تازہ بیان ایک بار پھر عوام کے لئے لطیفہ بن گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں