430

بھارتی اداکارہ افطار پارٹی میں ایسا فحش لباس پہن کر آگئ کہ دیکھنے والوں نے شرم سے منہ نیچے کر لئے

ممبئ (سی ایل نیوز آن لائن) ممبئ میں رمضان المبارک میں مشہور شخصیت باباصدیق کی طرف سے دئے گئے افطار ڈنر میں بھارتی اداکارہ سونالی روات ایسا فحش لباس پہن کر آگئ کہ دیکھنے والے شرم سے پانی پانی ہوگئے۔ افطار پارٹی ممبئ کے مشہور ہوٹل تیجا لینڈز میں منعقد کی گئ جس میں بالی ووڈ کے ہندو اور مسلمان فنکار سبھی کو مدعو کئیا گیا تھا۔ تاہم بہت سی غیر مسلم بھارتی اداکارائیں رمضان المبارک کے احترام میں سلجھے ہوئے کپڑوں میں آئیں۔ مگر سونالی روات نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے اس مبارک مہینے کا بھی خیال نا کئیا اور ہمیشہ کی طرح فحش لباس پہن کر آگئیں۔ سونالی کا حلیہ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے انھیں آڑھے ہاتھوں لیا اور کہا کہ کم از کم اس پارٹی اور مقدس رمضان کا ہی احترام کر لیتی۔

سونالی روات بگ باس سیزن 8 میں شریک تھیں اور اپنے بیباک فیشن اور ملبوسات کی وجہ سے اس وقت بھی کافی تنقید میں رہی تھیں۔ مگر اب تو انھوں نے حد ہی کردی اور سر عام اسلامی شعائر کا مذاق بنا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں