تل ابیب (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) اسرایئل پر اللہ کی مار۔ عبادت کے دوران دیوار گر گئ۔ دیوار گرنے سے درجنوں یہودی ہلاک ہوگئے اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت کے قریب ایک مشہور عبادت گاہ میں یہودی اپنی عبادت میں مصروف تھے جب اچانک نشستوں والی دیوار گر گئ۔ دیوار گرنے سے 60 کے قیرب یہودی زخمی جبکہ درجن سے زائد کی موت واقع ہو گئ۔ ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
444