481

مجھے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(سی ایل نیوز آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے مافیاز کو مزید بے نقاب کر دیا۔ اسلام آباد میں نوکنڈی تا مشکیل شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مافیا انھیں دھمکیاں دے رہا ہے کہ این آراو دو ورنہ حکومت گرا دیں گے۔ وزیر اعظم نے اس حوالے سےمزید کیا کہا دیکھئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں