341

بیرون ملک جانے والے افرادکے لئے این سی اوسی کی بڑی خوشخبری

اسلام آباد (س ایل نیوز آن لائن) این سی او سی نے بیرون ملک جانے والے افراد کے لئے واک ان ویکیسینیشن کی سہولت دے دی۔ این سی او سی کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے طلباء اور ورکرز اپنے شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ویزا کے ساتھ کسی بھی ویکسینیشن سنٹر میں جا کر فوری ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں