393

شکست کا غم۔ اسرائیل کا ایک بار پھر مسجد اقصٰی پر حملہ

القدس (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) اسرائیل جنگ بندی کو چند گھنٹے بھی برداشت نا کر سکا۔ نماز جمعہ کے دوران ایک بار پھر مسجد اقصٰی پر حملہ کر دیا۔ آنسو گیس اور ہنڈ گرنیڈز کا بے دریخ استعمال۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نماز جمعہ کے فوری بعد ایک بار پھر القدس پر دھاوا بعل دیا اور درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔ اسرائیل کو نہتے فلسطینیوں کے ہاتھوں ہار کا شدید افسوس ہے اور اسی افسوس سے صیہونی افواج پاگل ہو چکی ہیں۔ پور دنیا جنگ بندی کا خیر مقدم کررہی ہے مگر اسرائیل ضدی بچے کی طرح پھر سے معصوم فلسطینیوں پر پل پڑا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں