ٹیکسیس (سی ایل نیوز ویب ڈیسک)حکومت پاکستان نے میا خلیفہ کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بند کر دیا۔ اس بات انکشاف میا خلیفہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے کئیا۔ میا خلیفہ نے کہا کہ وہ پاکستانی حکومت کی طرف سے انکے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو بلاک کرنے پر شدید احتجاج کرتی ہیں۔ انھوں نے لکھا کہ اب سے وہ اپنی تمام ٹک ٹاک وڈیوز اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپلوڈ کریں گی تاکہ پاکستانی فینز بھی انھیں دیکھ سکیں۔
553