405

اسرائیل نے پاکستان کےالشفا ہسپتال کو حماس کا ہیڈکوارٹر قرار دے دیا

غزہ (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) فلسطینیوں کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد ناجائز ریاست اسرائیل شدید بوکھلاہٹ کا شکار۔ نا جائز ریاست اسرائیل کے سابق وزیر دفاع نے بوکھلاہٹ میں پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد میں واقع الشفا ہسپتال کو حماس کا ہیڈ کوارٹر قرار دے دیا۔ اسرائیلی سابق وزیر دفاع نتالی فالسلے نے ایک ٹی وی انٹرویو میں الشفا ہسپتال کی تصاویر دکھاتے ہوئے کہا کہ یہ شفا ہسپتال حماس کا ہیڈکوارٹر ہے اور یہی وہ جگہ ہے جہاں حماس کے اہم اراکین چھپے ہوئے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=yPNQ6148DJ0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں