397

ویکسین لگوانے کے باوجود شفقت محمود کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کرونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ اپنے بیغام میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ انھیں کرونا وائرس تشخیص ہوا ہے، تاہم وہ صحت میند ہیں اور معمولی علامات ہیں۔

واضح رہے کہ شفقت محمود نے 18 مارچ 2021 کو کرونا وائرس کی ویکسین بھی لگوائ تھی۔ ویکسین لگوانے کے باوجود وفاقی وزیر کا کرونا وائرس کا شکار ہونا کئ سوالات کو جنم دے رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں