383

اب شناختی کارڈ ہی ہیلتھ کارڈ ہوگا۔ پنجاب میں انقلابی منصوبہ شروع

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) اب ہر شہری کا شناختی کارڈ ہی اسکا ہیلتھ کارڈ ہو گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ شروع کردیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اعلان کئیا ہے کہ اب پنجاب کے ہر شہری کا شناختی کارڈ ہی اسکا ہیلتھ انشورنس کارڈ ہوگا جس سے وہ 7 لاکھ سالانہ تک ہیلتھ انشورنس کے ذریعے مفت علاج کروا سکتا ہے۔ تاہم ابتدائ طور پر یہ منصوبہ ابھی پنجاب کی دو ڈویژنز سے شروع کئیا گیا ہے جن میں ڈیری غازی خان اور ساہیوال ڈیویژنز شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں