ریاض (سی ایل نیوزویب) سعودی عرب میں مقیم بیوہ اوور سیز پاکستانی خاتون نے وڈیو پیغام میں دنیا نیوز کے سینئر صحافی سلمان غنی پر الزام عائد کئیا ہے کہ انھوں نے اپنے بھائ کے ساتھ مل کر لاہور میں میرے مکان پر قبضہ کئیا ہوا ہے۔ خاتون نے روتے ہوئے کہا کہ وہ بے بس ہیں کیونکہ سلمان غنی ایک سینئر صحافی ہے اور پولیس اور تمام ادارے اس سے ڈر رہے ہیں۔ پولیس نے الٹا بیوہ خاتون پر ہی پرچہ دے دیا جو بعد ازاں جھوٹا ثابت ہوچکا ہے۔ تاہم سلمان غنی کے اثر ورسوخ کی وجہ سے کوئ ادارہ خاتون کی مدد نہیں کر رہا۔ خاتون نے روتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی کہ انکی دادرسی کی جائے۔ خاتون نے کیا کہا دیکھئے۔
499