430

پاکستان نےاقوام متحدہ میں اسرائیل کی چیخیں نکلوادیں

نیو یارک (سی ایل نیوز ویب) پاکستان نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کی چیخیں نکلوا دیں۔ اسرائیل کی چیخیں پوری دنیا میں سنی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی اسرائیل کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئ۔ پاکستان نے قرا داد پیش کی تھی اسرائیل کی فلسطین پر بمباری کو جنگی جرائم کے طور پر دیکھا جائے اور اس کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر کمیشن بنایا جائے۔ قرار داد جنرل اسمبلی نے منظور کر لی۔ قرار داد کے مطابق کمیشن 11 روز کے اندر اپنی رپورٹ اقوام متحدہ میں پیش کرے گا۔

دوسری جانب اسرائیلی نے روائیتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے تعاون نہ کرنے کا اعلان کیا ہے، اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ شرمناک فیصلہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کی اسرائیل مخالف اقدام کی ایک اور واضح مثال ہے۔

مریکا نے بھی اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کی تحقیقاتی کمیشن سے متعلق قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے خطے میں اب تک امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں

دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم ملعون نیتن یاہو کو بھی اس قرار داد کے منظور ہونے پر شدید تکلیف اٹھی ہے اور اپنی بھڑاس ٹوٹر پر کچھ اس طرح نکالی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں