444

عمران خان پرتنقید کرتےہی مہمان کرسی سے نیچے گرگئے

لاہور (سی ایل نیوزآن لائن) دنیا نیوز کے لائیو پروگرام میں عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے سینئر صحافی سلمان غنی کرسی سے نیچے گر پڑے۔ سلمان غنی نے جوں ہی کہا کہ عمران خان کہتے تھے کہ جب پٹرول، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو اسکا مطلب حکمران چور ہے، یہ کہتے ہی انکی کرسی ٹوٹ گئ اور سلمان غنی زمین پر جا گرے۔ تاہم اینکر نے فوری طور پر وقفہ لے لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں