لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) سینئر صحافی ایاز امیر نے نام نہاد صحافی اسد طور کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایاز امیر نے کہا کہ ناجانے کن بندروں کے ہاتھوں میں استرا آگیا ہے جو نا صحافی ہیں نا انھیں صحافت کا کچھ پتا ہے۔ انھوں نے مزید کیا کہا دیکھئے۔
432