لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) لاہور کےتھانی شمالی چھاؤنی میں ٹریفک وارڈن اکرام کی بھائ کے سامنے بہن کو ننگی گالیاں۔ سینئر صحافی عبدالمجید ساجد نے واقعے کی وڈیو پوسٹ کی۔ وڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک وارڈن بہن بھائ کوڈرائیونگ لائسنس ایکسپائر ہونےپر تھانے لایا جہاں وارڈن نے بدتمیزی شروع کردی اور لڑکے کو دھکے دئے۔ بہن اپنے بھائ کو بچانے آگے آئ تو وارڈن نے اسے ننگی گالیاں نکالنا شروغ کردیں۔ ایس ایچ او موقعے پر موجود تھے مگر کوئ کارروائ نہیں کی۔
432