470

اساتذہ فوری یہ کام کریں ورنہ سزاملےگی۔ حکومت کی دھمکی

کراچی (سی ایل نیوز آن لائن) سندھ حکومت نے اساتذہ کے لئے بڑا حکم جاری کر دیا۔ اساتذہ دو ہفتے کے اندر ویکسین لگوا لیں ورنہ سخت ترین کارروائ ہوگی، سندھ حکومت کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکو مت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے حکم جاری کئیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے شادی ہالز کھل جائیں گے اور انڈور آوٹ ڈور شادیوں کی اجازت ہوگی۔ حکومت نے یہ بھی اعلان کئیا کہ تمام مارکیٹس میں کام کرنے والے ویکیسن لگوا لیں اور اساتذہ بھی دو ہفتوں کے اندر ویکسین لگوا لیں ورنہ کارروائ ہوگی۔حکومت سندھ نے ایس او پیز کے ساتھ سکولز کھولنے کی بھی اجازت دے دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں