پریس (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) فرانس کے صدر امینوئل میکرون کو تھپڑپڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر جنوبی فرانس میں ایک دورے پر تھے۔ اس دوران عوام کا ایک جم غفیر اکٹھا تھا۔ فرانسیس صدرجب ہاتھ ملانے لوگوں کے پاس گئے تب ہی ایک شخص نے ملعون میکرون کو ایسا تھپڑ رسیدکئیا کہ اسکے چودہ طبق روشن ہو گئے۔
419