اسلام آباد (سی ایل نیوا آن لائن) اسلام آباد میں بہارہ کہو کے علاقے ملپور میں بجلی بند ہونے سے شدید گرمی کی وجہ سے 25 بچے بیہہوش ہو گئے۔ دنیا نیوز کی خبر کے مطابق بیہوش ہونے کے علاوہ سخت گرمی کی وجہ سے کئ بچوں کی نکسیر بھی پھوٹ گئ۔ تاہم انتظامیہ نے بچوں کو طبی امداد کےلئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا۔ آئسکو حکام کو متعدد بار اطلاع کے باوجود بجلی بحال نا ہوسکی جس پر بالآخر سکول کو چھٹی دینا پڑی۔
718