361

تاریخ میں پہلی باربجٹ میں انوکھا ٹیکس نافذ کردیاگیا

اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) حکومت نے پہلی بار بجٹ میں ایک انوکھا ٹیکس متعارف کروا دیا۔ یہ ٹیکس موبائل کالز، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر لگاہے۔ حکومت نے موبائل فون کالز اور انٹرنیٹ پیکجز پر ٹیکس لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق 3 منٹ سے زائد دورانئے کی کال کرنے پر اب ٹیکس لگے گاجسے فیڈل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں وصول کئیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ایس ایم ایس کرنے بھی ٹیکس لگے گا۔ مزید انٹرنیٹ بنڈلز پر بھی ڈیوٹی ادا کرنی پڑے گی۔

اس انوکھے قسم کے ٹیکس سے عوام کی ایک کثیر تعداد متاثر ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں