389

مدرسےمیں زیادتی کے مرتکب مفتی کےخلاف پرچہ درج۔ مفتی ہاتھ میں کیا چیزپکڑکرزیادتی کرتارہا؟ سن کرآپکی روح کانپ جائے

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) لاہور کے علاقے صدر میں واقع مدرسے کے بزرگ مفتی عزیز الرحمٰن کے خلاف بالآخر آئ جی پنجاب کے کہنے پر پرچہ درج ہو گیا۔ ایف آئ آر کے متن کے مطابق طالب علم صابر شاہ کا کہنا ہے کہ مفتی تین سال تک اسے بد فعلی کا نشانہ بناتا رہا۔ طالب علم کا کہنا ہے کہ جب مفتی کسی طور باز نا آیا تو آخر کار اس نے خفیہ وڈیو بنائ اور معاملہ عوام تک پہنچا۔ اسکا کہنا ہے کہ مفتی بد فعلی کے بعد کہتا کہ مجھے ہاتھ سے فارغ کرو۔ ہاتھ سے فارغ کرنے کے دوران مفتی اپنے ہاتھ میں حدیث کی کتابیں پکڑ لیتا۔

متاثرہ طالب علم کا کہنا ہے کہ مفتی کو نکالے جانے کے بعد اس کے بیٹے مجھے شدید ہراساں کررہے ہیں اور مجھے جان کا خطرہ ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی متاثرہ طالب علم نے اپنے وڈیو بیان میں کہا تھا کہ وہ خود کشی کرنے لگا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں