قصور (سی ایل نیوز) قصور پولیس کا انتہائ شرمناک کام۔ اغوا کے بعد زیادتی کا شکار بیٹی کی رپورٹ درج کروانے کےلئے تھانے میں آئے والد کو پولیس نے تھانے کی صفائ پر لگا دیا۔ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تھانہ منڈی عثمان والا کا اے ایس آئ زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کے والد سے تھانا دھلوا رہا ہے۔ پولیس اہلکار کی اس بے حسی پر لوگ شدید غم و غصے کا اظہار کررہے ہیں۔
404