اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) انٹرنیشنل اسلامت یونیورسٹی میں اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکے نےہولناک انکشافات کر دئے۔ لڑکے کے مطابق چار افراد جو کہ مبینہ طور پر اسلامک یونیورسٹی کے طالب علم تھے، نے اسے اٹھایا اور ہوسٹل میں لے گئے۔ کمرے میں زیرو کا بلب جلایا اور دو افراد نے میرے بازو پکڑ لئے جبکہ بقیہ دو افراد نے میرے منہ میں کپڑا ٹھونس دیا۔ بعد ازاں چاروں افراد نے باری باری میرے ساتھ زیادتی کی۔ لڑکے کے مطابق وہ انتہای خراب حالت میں باہر نکلا جبکہ زیادتی کرنے والے دو افراد بھی اسکے ساتھ باہر نکلے اور اسے ڈراتے رہے کہ تمھیں کاٹ پھینکیں گے۔ لڑکے نے مزید کیا بتایا دیکھئے۔
393