332

برہنہ وڈیومنظرعام پرآنےکےبعد مفتی عبدالقوی اس وقت کہاں ہیں؟

ملتان (سی ایل نیوز آن لائن) مبینہ برہنہ وڈیو سامنے آنے کے بعد مفتی عبدالقوی اس وقت کہاں ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو ہر پاکستانی اس وقت پوچھ رہا ہے۔ مفتی قوی کے خاندانی ذرائع اس حوالے سے مکمل خاموش ہیں اور مفتی قوی کے بارے میں کچھ نہیں بتا رہے۔ تاہم ذرائع نے دعویٰ کئیا ہے کہ مفتی قوی کی مبینہ برہنہ وڈیو سامنے آنے کے بعد انھیں روئت ہلال کمیٹی پاکستان کی رکنیت سے نکال دیا گیا ہے اور اس وقت وہ ملتان میں ہی کہیں روپوش ہیں جہاں وہ عوام اور میڈیا کی نظروں سے بچے رہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں