لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مرادراس نے پنجاب بھر کے سکولز میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں مرادراس کا کہنا تھا کہ گرمیوں کی چھٹیاں یکم جولائ 2021 سے لے یکم اگست 2021 تک ہونگی۔ اس دوران طلباء مکمل ایس او پیز پر عمل کریں اور اپنی پڑھائ پر توجہ دیں۔
519