اسلام آباد (سی ایل نیوز) ملک بھر میں اس وقت بجلی کا بدترین بحران جاری ہے۔ بجلی بحران سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بھی شدید ترین متاثر ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں 12 سے 18 گھنٹوں کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے تاہم ایسے میں وزیر اعظم عمران خان صاحب کے گھر کی تصویر سامنے آئ ہے جسے دیکھ کر عوام شدید غصے کا اظہار کر رہی ہے۔ زیر نظر دو تصاویر میں سے پہلی تصویر بنی گالہ کے علاقے کی ہے جو لوڈشیدنگ کی وجہ سے اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے جبکہ دوسری تصویر میں اسی اندھیرے میں ڈوبے بنی گالہ کے علاقے میں عمران خان صاحب کا گھر جگنو کی طرح جگمگا رہا ہے۔
400