395

کرونامیں استعمال ہونےوالی اہم دوائ کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا

اسلام آباد ( سی ایل نیوز آن لائن) حکومت پاکستان نے کرونا میں استعمال ہونے والی اہم دوائ پر ٹیکس نافذ کردیا جس سے اس دوائ کی قیمت میں اضافہ ہو گا۔ وزارت خزانی کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ 22 جون 2020 کو سیرئل نمبر 1۔558/2020 کانوٹیفیکشن جس میں ریمڈیسیور انجیکشن (پھہپھڑوں کو طاقت دینے والی دوا) پر سے ہٹایا گیا ٹیکس 1 جولائ 2021 سے دوبارہ نافذ العمل ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں