477

بچوبازآجاؤ،امتحان ہرصورت ہونگے۔ قائمہ کمیٹی برائےتعلیم کےرکن علی نوازاعوان کی طلباءکووارننگ

اسلام آباد ( سی ایل نیوز آن لائن) قومی اسمبلی برائے تعلیم کے رکن ایم این اے علی نواز اعوان نے امتحانات بارے میٹنگ کے اختتام پر صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بچوں اور خاص طور پر انکے والدین کو سمجھنا چاہئے کہ ہم نے اس وبا کے ساتھ زندہ بھی رہنا ہے اور آگے بھی بڑھنا ہے۔ بہت حرج ہوچکا اب مزید حرج نہیں ہو گا۔ انھوں نے وارننگ دیتے ہوئے کہا بچو باز آجاؤ، امتحان ہر صور ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں