اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) بیرون ملک جانے والے افراد کےلئے خوشخبری۔ موڈرنا ویکسین کی لاکھوں خوراک پاکستان پہنچ گئیں۔ این سی او سی نے اس حوالے سے باقاعدہ لسٹ جاری کی ہے جہاں سے لوگ معلوم کرسکتے ہیں کہ موڈرنا ویکیسن کن ویکسینیشن سنٹرز پر دستیا ہے۔
386