376

پاکستان ائرفورس کی یادگارشہداء کےسامنے لڑکی کافحش ڈانس۔ وڈیو نےلوگوں کےہوش اڑادئے

کراچی (سی ایل نیوز آن لائن) وطن عزیز میں فحاشی اور عریانی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ آئے دن اخلاقیات کے ساتھ ساتھ قومی وقار کی بھی دھجیاں اڑانا معمول بن چکا ہے۔ حد تو یہ ہوگئ کے شہداء کو بھی اب فحش گانوں پر ناچ کر خراج عقیدت پیش کئیا جانے لگا ہے۔ جی ہاں! اسی نوعیت کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک لڑکی انتہائ فحش لباس پہنے کراچی میں پاکستان ائر فورس کے میوزیم میں واقع یادگار شہداء کے سامنے فحش ڈانس کررہی ہے۔ عوام نے وڈیو پر شدید غم و غصے کا اظہار کئیا ہے اور فوری طور پر شہداء کے وقار کا اس طرح جنازہ نکالنے پر کارروائ کا مطالبہ کئیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا مطالبہ ہے کہ اس لڑکی کو سخت سے سخت سزا دی جائے جس نے سر عام اسطرح قومی وقار کو دنیا کے سامنے مجروح کئیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں