لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) وائس چئرمین واسا لاہور شیخ امتیاز نے لکشمی چوک میں سموسے کھاتے ہئے شہباز شریف کو للکار دیا۔ اپنے وڈیو پیغام میں شیخ امتیاز نے شہباز شریف کو پیغام دیا کہ اگر آپ تھوڑی محنت کرلیتے تو آج لکشمی چوک میں میری طرح بارش کو انجوائے کررہے ہوتے، مگر آپ بوٹ پہن کر ڈرامے کرنے نکل آتے تھے یہاں اور عوام بیچاری یہاں ڈوب رہی ہوتی تھی۔
336