391

بھارتی صحافی کوسوال کرنامہنگا پڑگیا۔ وزیر اعظم عمران خان کا منہ توڑ جواب

تاشقند (سی ایل نیوز وب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے تاشقند دورے کے موقع پر بھارتی صحافی کو سوال کرنا مہنگا پڑگیا۔ صحافی نے وزیر اعظم سے سوال کئیا کہ کیا بات اور آتنگ واد دونوں ساتھ چل سکتے ہیں؟ اس سوال کے جواب پر وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی صحافی کو دن میں تارے دکھا دئے۔ انکا کہنا تھا کہ بھارت سے تو ہم کب سے انتظار کر رہے ہیں سویلائزڈ ہمسائے بن کے رہیں لیکن کیا کریں کہ آر ایس ایس کی حرکتیں راستے میں آ جاتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں