490

عیدپرجانوروں کی قربانی کرکےانھیں تکلیف نا دیں۔ اینکرغریدہ فاروقی کھل کر قربانی کے خلاف بول پڑی

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) اینکر غریدہ فاروقی کھل کر اسلامی تعلیمات کے خلاف سامنے آگئ۔ بقر عید پر اسلام مخالف ٹویٹ کرکے اپنی دین بےزاری کا کھل کر اظہار کر دیا۔ اپنے ٹویٹ میں اینکر غریدہ فاروقی نے لکھا کہ برائے مہربانی قربانی سے متعلقہ تاریخی واقعے میں موجود فلاسفی کو سمجھیں اور اس دن کو صرف گوشت کھانے کے تہوار کے طور پر مت منائیں، بالکہ جانوروں کو زہندہ رہنے دیں اور انسے پیار کریں۔

غریدہ فاروقی کی اس اسلام مخالف ٹویٹ پر عوام نے انھیں شدید آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ قربانی اللہ کی طرف سے ایک فریضہ ہے جو ہر صاحب استطاعت کو ادا کرنا ہوتا ہے۔ بڑے بڑے فاسٹ فوڈ برینڈز پورا سال جانوروں کو ذبح کرکے انکے گوشت کے فاسٹ فوڈز بنا کر جب کھلاتےہیں تب غریدہ جیسی دین بیزار افراد کیوں چپ رہتے ہیں اور مذہبی تہورا کی قربانی پر اتنی تکلیف کس بات کی ہے؟ واضح رہے کہ بھارت میں بھی اس وقت عید الاضحیٰ کی قربانی کے خلاف پوری مہم چلائ جارہی ہے اور بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں بھی قربانی پر پابندی لگا رکھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں