377

تمھیں نہاری کھانےکاشوق ہےمگرقربانی سےتکلیف۔ عوام نے غریدہ فاروقی کوپرانی ٹویٹ یاددلاکر طمانچہ دےمارا

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) اینکر غریدہ فاروقی نہاری کھانے کی شوقین مگر عید قربان پر سنت ابراہیمی کی ادائگی کی بدترین مخالف۔ عوام نے غریدہ فاروقی کی کھل عام منافقت اور اسلام دشمنی کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ غریدہ فاروقی کی کچھ عرصہ پہلے کی ایک ٹویٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ نہاری کو اپنی پسندیدہ ڈش قرار دے رہی ہیں اور بےقراری اسے کھانے کا اظہار بھی کررہی ہے۔ مگر ساتھ ہی عید قربان پر سنت ابراہیمی کی ادائگی کے خلاف ٹویٹ کرکے کھربوں مسلمانوں کے جذبات سے بھی کھیل رہی ہے۔

https://twitter.com/Realmalik01/status/1418150704431108097

عوام نے غریدہ فاروقی کی اس منافقت اس قدر غم و غصے کا اظہار کئیا ہے کہ ٹویٹر پر اس وقت غریدہ فاروقی کے خلاف ٹرینڈ چل رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں