431

پاکستان نے گزشتہ17سالوں میں کتنے اولمپک میڈلز جیتے؟ جواب آپکےہوش اڑادےگا

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) پاکستانی 10 رکنی ٹیم اولمپکس کھیلوں میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئ۔ پاکستانی سکواڈ میں مختلف کھیلوں کے کھلاڑی شامل ہیں۔ تاہم آپکو بتاتے چلیں کہ پاکستان گزشتہ 17 سالوں میں ایک بھی اولمپک تمغہ نہیں جیت سکا۔ جی ہاں ایک بھی اولمپک تمغہ پاکستان نہیں آسکا۔ اس بدترین کارکردگی کی ذمہ داری کوئ بھی لینے کو تیار نہیں ہے جو کہ اس سے بھی بڑا المیہ ہے۔ حکومت کی اس بے حسی اور کھیلوں کے فروغ کیلئے نااہلی پر پاکستانی نوجوان بھی شدید غصے کا شکار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں