لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار ہارون الرشید نے انکشاف کئیا ہے کہ شہباز شریف مریم نواز کے سامنے بے بس ہیں۔ اپنے ٹویٹ میں ہارون الرشدی نے لکھا ہے کہ اپنے قریبی حلقے میں شہباز شریف کا مؤقف اب یہ ہے کہ مریم نواز پارٹی کو اچک لے گئی ہیں۔ ان کی سب کاوشیں اکارت گئیں۔ خود کو اب وہ بے بس محسوس کرتے ہیں۔
392