447

اسلام آباد میں بادل پھٹنے سےشدید سیلاب۔ مکانات اورگاڑیاں ڈوبنےکےافسوسناک مناظر

اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے شہر کا ایک بڑا حصہ ڈوب گیا۔ ہر طرف گاڑیاں اور مکانات پانی میں بہتے نظر آرہے ہیں۔ اسلام آباد کی تاریخ میں ایسا افسوسناک سانحہ پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔ ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ پولیس اور امدادی ٹیمیں اپنی پوری کوشش کررہی ہیں تاہم تباہی اتنی زیادہ ہے کہ امدادی کاموں میں وقت لگ رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں