کراچی (سی ایل نیوز آن لائن) وزیر اعظم کا معاون خصوصی بنتے ہی ارباب غلام رحیم نے صحافی کو تھپڑ دے مارا۔ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صحافی نے میڈیا گفتگو کے دوران ارباب غلام رحیم سے کوئ سوال کئیا جو انھیں ناگوار گزرا اور تھپڑ جڑ دیا۔ ناصرف یہ بالکہ بعد میں برا بھلا بھی کہتے رہے۔ پاس کھڑے سیکورٹی اہلکاروں کو سانپ سونگھ گیا اور کسی میں اتنی جرات نہیں تھی کہ انھیں کچھ کہ سکے۔
357