لاہور ( سی ایل نیوز آن لائن) محکمہ موسمیات نے شدید سیلابی ریلے کی وارننگ جاری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بہت بڑا سیلابی ریلہ مرالہ ہیڈ ورکس کی جانب بڑھ رہا ہے جو بھارت سے ہوتا ہوا کل کسی بھی وقت پاکستان میں داخل ہو گا۔ یہ سیلابی ریلہ اتنا بڑا اور طاقتور ہے کہ راستے میں انے والی آبادیاں متاثر ہونگی۔ لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف جانے کی ہدایت کردی گئ۔ اس سیلابی ریلے کی ایک وڈیو بھی سامنے آئ ہے جو بھارت سے فلمائ گئ ہے۔
414