391

ملک بھرمیں ایک بارپھرلاک ڈاؤن

اسلام آباد ( سی ایل نیوز آن لائن) حکومت نے ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ مارکیٹس رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت۔ ان ڈور ڈائننگ بند کرنے کا حکم۔ دفاتر میں حاضری 50 فیصد۔ تعلیمی ادارے بھی ہفتے میں ایک دن کے وقفے کے ساتھ کھولنے کا حکم۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں کی تعداد 50 فیصد کرنے کا فیصلہ۔ یہ تمام فیصلے اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کی ایمرجنسی میڈنگ میں کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں