لاہور ( سی ایل نیوز آن لائن) ملک میں ہر طبقہ مہنگائ کو رونا رو رہا ہے۔ آئے دن پٹرول، بجلی اور اشایائے ضروریہ کی قیمتوں می اضافے سے عوام چیخ رہے ہیں۔ مگر اس مہنگائ سے چیختی عوام نے ایک انوکھا ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔ جی ہاں، معروف کار مینوفیکچرنگ کمپنی ٹیوٹا نے انکشاف کئیا ہے کہ رواں سال جولائ کے مہنے یعنی صرف ایک ماہ میں پاکستانیوں نے ٹیوٹا گاڑیاں خریدنے کا 30 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔ ایک ماہ میں پاکستانیوں نے 6775 گاڑیاں خریدی ہیں۔
429