476

تمام اساتذہ 22اگست تک یہ کام کرلیں ورنہ سخت کارروائ ہوگی۔ وزیر تعلیم پنجاب مرادراس کی وارننگ

لاہور ( سی ایل نیوز آن لائن) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22 اگست تک تمام سکولز اپنے اساتذہ کو ویکیسین لگوا لیں۔ 22 اگست کے بعد سکولوں کا وزٹ کئیا جائے گا اوراساتذہ کو ویکسین نا لگوانے والے سکولوں کو سیل کرکے انکے خلاف کارروائ کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں