کراچی ( سی ایل نوز آن لائن) بچے نے آزادی کا جشن مناتے ہوئے باجہ بجایا تو غلطی سے حلق میں چلا گیا۔ بچہ سانس بھی لے تو پاں کی آواز آئے۔ سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل

باجا بجاتے ہوئے احتیاط ضروری ہے۔۔ pic.twitter.com/0Uirj24fGx
— Waseem Abbasi (@Wabbasi007) August 14, 2021