383

مرغی چوری پر وڈیرے کا دو افراد کورسیوں سے باندھ کر وحشیانہ تشدد

دادو (سی ایل نیوز) دادو میں مرغی چوری کے الزام پر وڈیرے کا دو افراد کو رسیوں سے باندھ کر وحشیانہ تشدد۔ تفصیلات کے مطابق سزوکی ڈرائیور اور اسکے ساتھی کو وڈیرے نے زبردستی روک کر مرغی چوری کا الزام لگایا اور ڈیرے پر لیجا کر رسیوں سے باندھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ مقامی پولیس حد بندی کا تنازعہ ڈال کر خاموش ہور کر بیٹھ گئ۔

https://twitter.com/HaleemAdil/status/1426987400266461186

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں